رم جھم
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - بارش کی دھیمی دھیمی پُرکیف آواز۔ "باہر رم جھم بارش ہو رہی تھی" ( ١٩٨٤ء، کیمیا گر، ٤١ ) ٢ - پاؤں کی آواز۔ (جامع اللغات) (حکایت الصوت)
اشتقاق
غالباً پراکرت یا سنسکرت سے ہندی / اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بارش کی دھیمی دھیمی پُرکیف آواز۔ "باہر رم جھم بارش ہو رہی تھی" ( ١٩٨٤ء، کیمیا گر، ٤١ )
جنس: مؤنث